Breaking News

بندشِ حیض کا تین دن میں خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

بندشِ حیض کا تین دن میں خاتمہ

:ھوالشافی 

ایلوا 2 تولہ/ زعفران 1 تولہ/ ہیرا کسیس 6 ماشہ

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو پیس کرپانی میں گوندھ کر ایک ایک ماشہ کی گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک ایک گولی صبح وشام ہمراہ عرق بادیان استعمال کریں۔

فوائد

حیض کو کھولنے کا نہایت مفید دوا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جلدی حمل ٹھہرانےکا یقینی علاج

جلدی حمل ٹھہرانےکا یقینی علاج :ھوالشافی آب آکاس بیل 2 تولہ / کشتہ قرن الایل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *