Breaking News

بلغمی کھانسی اور درد معدہ کابےمثل اور شافی علاج

https://www.herbalelaj.com

بلغمی کھانسی اور درد معدہ کابےمثل اور شافی علاج

:ھوالشافی

ہینگ خالص/ نوشادر دیسی/ نمک طعام ہر ایک 4 تولہ

ترکیب تیاری

تینوں اجزاء باریک پیس کر بوتل میں ڈالیں اور کھولتا ہوا پانی اتنی مقدار میں ڈالیں کہ بوتل بھر جائے پانی دودھ کی طرح ہوجائے گا۔ بس تیار ہے۔

ترکیب استعمال

ایک ایک چمچہ بوقت ضرورت تین بار دن میں دیں۔

فوائد

محلل ریاح اور ہاضم ہے کھانسی بلغمی کیلئے بےحد مفید ہے ورم طحال ضعف ہضم مزمن کیلئے نہایت نافع ہے اختناق الرحم، ہسٹیریا کیلئے نافع ہے درد معدہ اور ہر قسم کے درد جہاں بھی ہوں اس کے استعمال سے دور ہوجاتے ہیں نیز رحم کی رسولی، حیض کی تنگی، باؤ گولہ، میں ہینگ کا پانی عجیب الاثر ثابت ہوا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا :ھوالشافی  افیون 2 ماشہ/ مرمکی 2 تولہ ترکیب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *