Breaking News

برص یا پھلبہری سے نجات کا زبردست ٹوٹکہ

https://www.herbalelaj.com

برص یا پھلبہری سے نجات کا زبردست ٹوٹکہ

:ھوالشافی

سہاگہ تیلیا/ رسونت/ بابچی/ فلف گرد ہر ایک 1 تولہ/ شیر میش 3 پاؤ

ترکیب تیاری

ان ادویات کو باریک پیس کر شیر میں ملا کر کوزہ گلی میں رکھ دیں۔ روزانہ صبح سات دن پھگواڑی کی لکڑی سے ہلاتے رہیں۔

ترکیب استعمال

حسب ضرورت داغوں پر لگائیں۔

فوائد

پھلبہری، برص کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم :ھوالشافی  قند سیاہ کہنہ 10 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *