Breaking News

برص کے داغ دور کرنے کیلئے لاجواب نسخہ

https://www.herbalelaj.com

برص کے داغ دور کرنے کیلئے لاجواب نسخہ

:ھوالشافی

زنجبیل/ مرچ سیاہ/ مغز کرنجوہ/ مغز جمالگوٹا

ترکیب تیاری

ہموزن لے کر کھرل کرکے نخودی گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک تا دوگولی ہمراہ تازہ پانی استعمال کریں۔

فوائد

باد فرنگ، جذام، برص وغیرہ کیلئے بےحد مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم :ھوالشافی  قند سیاہ کہنہ 10 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *