برص کے داغ دور کرنے کا زبردست نسخہ
:ھوالشافی
ترپھلہ/ مالکنگنی/ بابونہ/ ہلدی/ بابچی ہموزن
ترکیب تیاری
دو تین روز بھنگرہ سفید کے پانی میں کھرل کرکے بقدر جنگلی بیر گولیاں بناؤ۔
ترکیب استعمال
ایک سے دو گولیاں صبح و شام کھائیں۔
فوائد
برص کیلئے نہایت مفید ہے۔