Breaking News

برص کے داغوں کا گھریلو علاج

https://www.herbalelaj.com

برص کے داغوں کا گھریلو علاج

:ھوالشافی

بابچی/ آب ثمر کریلہ تازہ ہموزن

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو کھرل کرکے گولیاں نخودی بنالیں۔

مقدارخوراک

ایک گولی صبح و شام کھائیں اور گھس کر داغوں پر لگائیں۔

فوائد

برص اور پھلبہری کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم :ھوالشافی  قند سیاہ کہنہ 10 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *