برص کے داغوں کا آسان علاج
:ھوالشافی
لہسن مقشر 1 پاؤ/ روغن کنجد 1 کلو
ترکیب تیاری
لہسن خوب رگڑ کر لئ سئ بنالیں۔ اور تھوڑا تھوڑا روغن کنجد شامل کرکے حل کریں۔ جب ایک سیر روغن مل کر یک جان ہوجائے تو کڑاہی میں ڈال کر آگ پر پکائیں۔ جس وقت لہسن جل جائے۔ آگ سے اتار لیں۔ اور چھان کر بوتل میں رکھ دیں۔
ترکیب استعمال
بوقت ضرورت دو تین بار پھایہ سے سفید داغوں پر لگائیں۔
فوائد
برص اور پھلبہری کیلئے نہایت مفید ہے۔