Breaking News

برص اور پھلبہری کا نایاب علاج

https://www.herbalelaj.com

برص اور پھلبہری کا نایاب علاج

:ھوالشافی

تخم مولی/ گندھک آملہ سار/ بابچی ہر ایک 2 تولہ

ترکیب تیاری

ان تینوں کو کوٹ کر ملالیں۔

ترکیب استعمال

ایک تولہ روزانہ رات کو تین چھٹانک پانی میں بھگوئیں صبح پانی نتھار کر پی لیں۔ اور پھوگ کو گائے کے دہی میں خوب کھرل  کرکے داغوں پر لیپ کریں انشاءاللہ اچھےنتائج برآمد ہونگے۔

فوائد

برص اور پھلبہری کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم :ھوالشافی  قند سیاہ کہنہ 10 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *