Breaking News

برسوں کی بواسیر چند دنوں میں ختم

https://www.herbalelaj.com

برسوں کی بواسیر چند دنوں میں ختم

:ھوالشافی

بیخ گل عباسی 2 تولہ/ مرچ سیاہ 1 تولہ

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو باری پیس کر اس کے سفوف کو پانی کی مدد سے نخودی گولیاں بنائیں۔

ترکیب استعمال

ایک گولی صبح و شام تازہ پانی کے ساتھ استعمال کریں۔

فوائد

ہر قسم کی بواسیر کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

بواسیر کیلئے مجرب الاثر نسخہ

بواسیر کیلئے مجرب الاثر نسخہ :ھوالشافی انگوزی 1 تولہ/ رسونت 2 تولہ/ مغز تخم نیم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *