Breaking News

برسوں سے بند حیض کو جاری کرنے کا لاثانی نسخہ

https://www.herbalelaj.com

برسوں سے بند حیض کو جاری کرنے کا لاثانی نسخہ

:ھوالشافی

تخم کلونجی 2 تولہ/ سونٹھ 6 ماشہ/ پرانا گڑ 6 ماشہ/

ترکیب تیاری

اول الزکردو ادویہ کو سفوف بناکر گڑ کے ذریعہ گولیاں بقدر جنگلی بیر کے بنائیں۔

ترکیب استعمال

دو گولیاں جوشاندہ گل سرخ 6 ماشہ، سونف 1 تولہ، مویز منقٰی گیارہ عدد کے ہمراہ صبح و شام استعمال کریں۔

فوائد

حیض کی تنگی دور ہوکر حیض کھل کر آنے لگے گا۔ اور بند حیض کو بہت جلد جاری کرے گا۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جلدی حمل ٹھہرانےکا یقینی علاج

جلدی حمل ٹھہرانےکا یقینی علاج :ھوالشافی آب آکاس بیل 2 تولہ / کشتہ قرن الایل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *