Breaking News

بدہضمی کا فوری حل

https://www.herbalelaj.com

بدہضمی کا فوری حل

:ھوالشافی

گوگل مصفٰی/ مغز تخم نیم/ کچلہ مدبر/ رب افستین ہر ایک 5 تولہ

ترکیب تیاری

تمام ادویات کوباریک پیس کرعرق گلاب یا سونف میں خوب کھرل کرکے رتی رتی کی گولی بنالیں۔

ترکیب استعمال

دونوں وقت کھانا کھانے کے بعد ایک گولی ہمراہ آب تازہ استعمال کریں۔

فوائد

پیٹ درد، بھوک کی کمی، بدہضمی، کھٹی ڈکاریں، باؤگولہ کیلئے نہایت مفیدہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *