Breaking News

بدہضمی کا آسان علاج

https://www.herbalelaj.com

بدہضمی کا آسان علاج

:ھوالشافی

نمک سیاہ/ نمک سونچل/ نمک طعام/ نوشادر/ سہاگہ بریاں/ نرکچور/ ہلیلہ سیاہ/ پوست ہلیلہ کابلی/ بابڑنگ/ مرچ سیاہ/ سونٹھ ہر ایک 1 تولہ

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو باریک پیس کر تین تین رتی کی ٹکیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک تا دو ٹکیاں کھاناکھانے کے بعد دونوں وقت ہمراہ آب تازہ استعمال کریں۔

فوائد

قرص ہاضم قراقر معدہ، درد معدہ، اپھارہ، نفخ، بدہضمی، سول سب کیلئے یکساں مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *