Breaking News

بدہضمی، کھانسی اور درد معدہ کیلئے یقینی علاج

https://www.herbalelaj.com

بدہضمی، کھانسی اور درد معدہ کیلئے یقینی علاج

:ھوالشافی

سپرٹ ایتھر نائٹروسائ 1 ڈرام/ کلوروڈین 2 ڈرام/ ٹنکچر کارڈی مم کو 1 ڈرام/ سپرٹ کیمفر 3 منم

ترکیب تیاری

ان تمام ادویہ کو ملا کر رکھ لیں۔

ترکیب استعمال

آتھ تا تیس منم بتاشہ میں ملا کر استعمال کریں۔

فوائد

بدہضمی، کھانسی، درد معدہ، زکام، نزلہ، اسہال اور پیچش کو مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *