Breaking News

بدہضمی، تبخیرمعدہ، سول، ہیضہ کیلئے لاثانی نسخہ

https://www.herbalelaj.com

بدہضمی، تبخیرمعدہ، سول، ہیضہ کیلئے لاثانی نسخہ

:ھوالشافی

ہینگ خالص 1 تولہ/ کافور 1 تولہ/ سفوف جند بیدستر 3 ماشہ/ کشتہ بارہ سنگا 3 ماشہ

ترکیب تیاری

ہر دو کوباریک پیسیں اگر آپ ذرا زور دار ہاتھوں سے پیسیں گے تو ان میں ازخود تری پیدا ہوکر یہ سیال سی شکل اختیار کرجائے گی اب اس میں آپ سفوف جندبیدستر اور کشتہ بارہ سنگا ملا کر پھر کوٹیں اور اس موم کو کسی کھلے منہ کی شیشی یا ڈبیہ میں رکھیں۔

ترکیب استعمال

ایک ماشہ صبح و شام استعمال کریں۔

فوائد

بدہضمی، تبخیر معدہ، سول، ہیضہ، بدہضمی کے دست، ہاتھ پاؤں کا ٹھنڈا ہوجانا، وجع المفاصل، عرق النساء، اختناق الرحم، نمونیا اور ذات الجنب وغیرہ کیلئے فوری اثر دوا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *