Breaking News

بخار کیلئےآسان ترین نسخہ

https://www.herbalelaj.com

 بخار کیلئےآسان ترین نسخہ

:ھوالشافی

گاؤدنتی 2 تولہ/ برگ گلو سبز

ترکیب تیاری

گاؤدنتی اور برگ گلو سبز میں کپڑوٹی کرکے دس سیر اپلوں کی آگ دیں کشتہ تیار ہوگا۔

ترکیب استعمال

دو رتی کی مقدار شربت بنفشہ کےساتھ استعمال کریں۔

فوائد

ہر قسم کے بخار کیلئے بےحد مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

نزلہ اور کھانسی کا مستقل علاج

نزلہ اور کھانسی کا مستقل علاج :ھوالشافی زہر مہرہ خطائ/ طباشیر کبود/ دانہ الائچی/ خورد/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *