بخار کا کامیاب علاج
:ھوالشافی
نوشادر 1 تولہ/ مغز کرنجوہ 2 تولہ/ گیرو 6 ماشہ
ترکیب تیاری
ان ادویہ کو باریک پیس کر محفوظ کرلیں۔
ترکیب استعمال
دو رتی صبح و شام استعمال کریں۔
فوائد
ہر قسم کا بخار اور موسمی بخار کیلئے مفید دوا ہے۔
سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …