Breaking News

بخار کا مفید الاثر نسخہ

https://www.herbalelaj.com

بخار کا مفید الاثر نسخہ

:ھوالشافی

فلفل سیاہ/ زنجبیل/ فلفل دراز/ زیرہ سیاہ/ چرائتہ/ صبر/ لونگ/ ہینگ/ لہسن/ ریوند چینی/ اجوائن/ گائیلون/ شنگرف مدبر

ترکیب تیاری

مساوی الوزن لے کر صاف اور باریک کرکے دودھ ملا کر حبوب بقدر دانہ مونگ بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک گولی ہمراہ آب نیم گرم استعمال کریں۔

فوائد

ہر قسم کے بخار، نزلہ، زکام اور کھانسی کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا :ھوالشافی  افیون 2 ماشہ/ مرمکی 2 تولہ ترکیب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *