Breaking News

بخار کا مستقل علاج

https://www.herbalelaj.com

بخار کا مستقل علاج

:ھوالشافی

گندھک/ پارہ/ ادرک کا رس 10 تولہ

ترکیب تیاری

گندھک اور پارہ کی کجلی کرکے باقی ادویہ بعد میں خوب باریک کھرل کرکے ادرک کا رس ڈال کر خوب کھرل کرکے مونگ کے دانہ کے برابر گولیاں تیار کریں۔

ترکیب استعمال

صبح و شام ایک ایک گولی استعمال کریں۔

فوائد

تپ محرقہ اور مرکب بخاروں کی بہترین دوا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج :ھوالشافی مردار سنگ حسبِ ضرورت ترکیب تیاری اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *