Breaking News

بخار کا آزمودہ ٹوٹکہ

بخار کا آزمودہ ٹوٹکہ

:ھوالشافی

ہڑتال ورقیہ 1 تولہ/ پھٹکڑی 4 تولہ

ترکیب تیاری

دونوں کو باہم کھرل کرکے کڑاہی میں ڈال کر نرم آگ پر رکھیں۔ جب شگفتہ ہوکر خشک ہوجائے تو اتار کر پیس لیں۔

ترکیب استعمال

ایک رتی کھانڈ میں ڈال کر کھائیں۔

فوائد

یہ اکیلی دوا ہر قسم کے بخاروں کو روک دیتی ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج :ھوالشافی مردار سنگ حسبِ ضرورت ترکیب تیاری اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *