Breaking News

بخار سے ہمیشہ کیلئے نجات پائیں

https://www.herbalelaj.com

بخار سے ہمیشہ کیلئے نجات پائیں

:ھوالشافی

تلسی کے پتے 2 عدد/ مرچ سیاہ 2 عدد

ترکیب تیاری

ان کو باریک پیس کر پانی کی مدد سے رتی رتی کی گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

دو گولی ہمراہ چائے استعمال کریں۔

فوائد

ہر قسم کے بخار کیلئے بےحد مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج :ھوالشافی مردار سنگ حسبِ ضرورت ترکیب تیاری اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *