Breaking News

بخار اور سرسام کا مجرب الاثر نسخہ

https://www.herbalelaj.com

بخار اور سرسام کا مجرب الاثر نسخہ

:ھوالشافی

کافور/ گیرو/ طباشیر/ نیلگوں ہر ایک 1 تولہ/ دانہ الائچی خورد 6 ماشہ/ ست گلو/ کشتہ ابرک سفید ہر ایک 3 ماشہ

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنالیں۔

ترکیب استعمال

چار چار رتی ہر دو گھنٹہ بعد شربت نیلوفر یا عرق بید مشک سے استعمال کریں۔

فوائد

صفراوی بخار، سرسام، نزلہ، زکام، کھانسی، عطش، کثرت صفراء کی وجہ سے پیدا شدہ امراض میں مؤثر ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا :ھوالشافی  افیون 2 ماشہ/ مرمکی 2 تولہ ترکیب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *