Breaking News

بخاروں کو اتارنے کیلئے بےحد موثر نسخہ

https://www.herbalelaj.com

بخاروں کو اتارنے کیلئے بےحد موثر نسخہ

:ھوالشافی

سنکھ 20 تولہ سرکہ انگوری میں تر کریں کہ سرکہ میں ڈوب جائے۔ دوسرے روز پہلا سرکہ نکال کر نیا سرکہ ڈال دیں۔ اسی طرح سات روز سرکہ میں بھگوتے اور نیا بدلتے رہیں۔ آٹھویں روز اس کو باتھو بوٹی ایک سیر کے نغدہ میں بند کرکے پچیس سیر کی آگ دیں پھولا ہوا سفید کشتہ ہوگا پیس کر سنبھال لیں۔اس کے برابر وزن کھانڈ ملاکر استعمال کریں۔

ترکیب استعمال

ایک رتی سے چار رتی تک استعمال کریں۔

فوائد

بخاروں کیلئے مفید ہے۔دست، کھانسی، جریان، آنتوں کی دق کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *