Breaking News

بخار، موسمی کھانسی کیلئےزبردست علاج

https://www.herbalelaj.com

بخار، موسمی کھانسی کیلئےزبردست علاج

:ھوالشافی

گئودنتی 5 تولہ/ نغدہ برگ نیم آدھ سیر

ترکیب تیاری

گئودنتی اور نغدہ  میں رکھ کر کوزہ میں بند کرکےبیس آگ دیں۔اسے پیس کر شیشی میں رکھیں۔

ترکیب استعمال

ایک رتی سے چار رتی تک استعمال کریں۔

فوائد

بخار موسمی، کھانسی، نکسیر کا خون بند کرنے اور زیادتی خون حیض اور بواسیر خونی کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا :ھوالشافی  افیون 2 ماشہ/ مرمکی 2 تولہ ترکیب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *