Breaking News

بانجھ پن کا زبردست علاج

https://www.herbalelaj.com

بانجھ پن کا زبردست علاج

:ھوالشافی

مازو عمدہ بے سوراخ 8 عدد ماش سالم ڈیڑھ پاؤ

ترکیب تیاری

مازو کو لے کر ماش کے ہمراہ کڑاہی میں پانی ڈال کر پکائیں حتیٰ کہ پکتے پکتے مازو نرم ہوجائیں۔ نرم ہونے پر نکال کر سایہ میں خشک کرلیں اور ماش کو زمین دبا دیں کیوں کہ اس کے اندر زہر پیدا ہوجاتا ہے مازو خشک ہونے پر باریک پیس کر سنبھال رکھیں۔

ترکیب استعمال

ایک رتی مکھن یا بالائ میں رکھ کرمیاں بیوی دونوں کھائیں۔

فوائد

بانجھ پن کا شرطیہ علاج ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

بانجھ پن سے اب ہمیشہ کیلئے دور رہیں

بانجھ پن سے اب ہمیشہ کیلئے دور رہیں :ھوالشافی پیپل کی داڑھی 4 تولہ/ برادہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *