Breaking News

بانجھ پن سے اب ہمیشہ کیلئے دور رہیں

https://www.herbalelaj.com

بانجھ پن سے اب ہمیشہ کیلئے دور رہیں

:ھوالشافی

پیپل کی داڑھی 4 تولہ/ برادہ ہاتھ دانت 4 تولہ/ تخم شولنگی ایک تولہ/ ناگ کیسرایک تولہ

ترکیب تیاری

سب کو باریک پیس لیں۔

مقدار خوراک

چار ماشہ ہمراہ قہوہ دن میں تین بار سات روز تک استعمال کریں۔

فوائد

حمل نا ٹھہرنا، بانجھ پن کیلئے بہت اہم ہے۔

www.herbalelaj.com/wp

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جلدی حمل ٹھہرانےکا یقینی علاج

جلدی حمل ٹھہرانےکا یقینی علاج :ھوالشافی آب آکاس بیل 2 تولہ / کشتہ قرن الایل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *