Breaking News

اٹھراہ کیلئے آسان اور آزمودہ علاج

https://www.herbalelaj.com

اٹھراہ کیلئے آسان اور آزمودہ علاج

:ھوالشافی

مغز کول ڈوڈہ/ فلفل سیاہ/ رسونت مصفا/ چاکسو مصفا/ دھماسہ بوٹی/ برہم ڈنڈی منڈی/ بوپھلی صندل سرخ/ افتیمون ہر ایک 1 تولہ/ شاہتراہ/ گل گاؤزبان/ برگ نیم/ برگ حنا/ پوست ہلیلہ/ گیری/ بھوگنی بوٹی ہر ایک 9 ماشہ/ مروارید ناسفتہ 3 ماشہ/ کشتہ مرجان 6 ماشہ/ کشتہ سنگ یشب 6 ماشہ

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو باریک پیس کر شہد کی مدد سے نخودی گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

جب حمل قرار پاجائے تو روزانہ ایک گولی ہمراہ پانی استعمال کریں۔

فوائد

اٹھراہ کیلئے نہایت مفید دوا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جلدی حمل ٹھہرانےکا یقینی علاج

جلدی حمل ٹھہرانےکا یقینی علاج :ھوالشافی آب آکاس بیل 2 تولہ / کشتہ قرن الایل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *