Breaking News

اٹھراہ کا مکمل علاج

https://www.herbalelaj.com

اٹھراہ کا مکمل علاج

:ھوالشافی

آنبہ ہلدی 10 تولہ/ زاج ابیض شگفتہ 2 تولہ

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو الگ الگ سفوف بناکر ملالیں دو گھنٹہ تک کھرل کرتے رہیں پھر اس ساری دوا کی پڑیا بنالیں۔

ترکیب استعمال

یہ سفوف حیض سے فراغت حاصل کرنے کے بعد ہمراہ دودھ گائے ابلا ہوا آدھ سیر چینی آمیختہ کرکے صبح و شام دونوں وقت استعمال کریں۔

فوائد

اٹھراہ اور استقرار حمل کیلئے بےحد مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جلدی حمل ٹھہرانےکا یقینی علاج

جلدی حمل ٹھہرانےکا یقینی علاج :ھوالشافی آب آکاس بیل 2 تولہ / کشتہ قرن الایل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *