Breaking News

انگل بہیڑہ کیلئے بہترین لیپ

https://www.herbalelaj.com

انگل بہیڑہ کیلئے بہترین لیپ

:ھوالشافی

افیون 1 رتی/ تخم بھنگ 1 ماشہ/ مشک کافور 1 ماشہ

ترکیب تیاری

مساوی الوزن سرکہ قندی میں پیس کر محفوظ کرلیں۔

ترکیب استعمال

صبح و شام انگل بہیڑہ پر ضماد کریں۔ اس کے استعمال سے فوراََ ٹھنڈک پیدا ہوجاتی ہے اگر شروع میں اس کا استعمال کرلیا جائے تو ورم باالکل نہیں ہوتا ہے۔

فوائد

انگل بہیڑہ، ورم کیلئے بےحد مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

آتشک، داد اور چنبل کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ

آتشک، داد اور چنبل کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ :ھوالشافی مغز جمالگوٹہ/ پتہ برآوردہ/ مغز تخم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *