Breaking News

امساک اور دافع احتلام، مولد منی کیلئے زندگی بھر کیلئے خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

امساک اور دافع احتلام، مولد منی کیلئے زندگی بھر کیلئے خاتمہ

:ھوالشافی

نربسی 1 تولہ/ زعفران 1 تولہ/ افیون 2 تولہ/ عنبر 2 ماشہ

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنالیں اور ایک بڑا ناریل لے کر سوراخ کرکے سفوف اس میں ڈال دیں اور آرد گندم سے سنپٹ کرکے خشک کریں ایک من پختہ دودھ لے کر آگ پر رکھیں اور مذکورہ ناریل دودھ میں چھوڑ کر ہلاتے رہیں جب کھویا بن جائے تو ناریل نکال لیں ناریل کو آرد گندم سے صاف کرکے ادویہ بمعہ ناریل پیس کر شہد کی مدد سے حبوب بقدر دو دو رتی بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک گولی صبح ہمراہ شیر گرم استعمال کریں۔ برائے امساک ایک گولی قبل از وقت خاص ایک گھنٹہ پہلے دودھ کے ہمراہ کھائیں۔

فوائد

مقوی باہ، دافع احتلام، مولد منی، مفرح قلب، تریاق افیون، ممسک درجہ اول بارہا کا مجرب اور اکسیر نسخہ ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *