Breaking News

امراضِ معدہ کیلئے یقینی نسخہ

https://www.herbalelaj.com

امراضِ معدہ کیلئے یقینی نسخہ

:ھوالشافی

نمک سیاہ/ نوشادر/ سہاگہ ہر ایک 2 تولہ/ ہینگ 1 تولہ

ترکیب تیاری

پہلے سہاگہ کو مناسب پانی میں پکائیں جب گاڑھا ہوجائے تو دوسری ادویات پیس کر ملادیں اور باریک پیس لیں۔

ترکیب استعمال

چار رتی بعد از غذا دو ہفتہ استعمال کریں۔

فوائد

جملہ امراض کیلئے بہت مفید ہے۔

نوٹ

یہ نسخہ معالج کے مشورہ سے استعمال کریں۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ہیضہ کا شرطیہ علاج

ہیضہ کا شرطیہ علاج :ھوالشافی قرنفل گل دراز/ تخم مرچ سرخ/ موم زرد ہر ایک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *