Breaking News

الرجی خارش شرم گاہ پر دانے نکلنے کے لیے مرھم خاص

https://www.herbalelaj.com

الرجی خارش شرم گاہ پر دانے نکلنے کے لیے مرھم خاص

:ھوالشافی

نوشادر/ سوہاگہ/ نیلہ تھوتھا/ کمیلہ/ کتھہ/ تخم الائچی خورد/ سندھور/ رال/ بروزہ/ کافور/ مہندی ہموزن

ترکیب تیاری

سب ادویات کو الگ الگ باریک پیس کر ملا کر پھر پیسیں اور روغن سرسوں تھوڑا تھوڑا ڈال کر گھوٹتے جائیں۔ حتٰی کہ مرہم کا قوام تیار ہوجائے۔ مرہم تیار ہے۔

ترکیب استعمال

بوقت ضرورت پھوڑے کو نیم کے جوشاندہ سے خوب دھو کر مرہم لگاتے رہیں۔

فوائد

چوٹ، زخم ھمہ قسم پھوڑا پھنسی، زخم سے خون رسنا، ورم سب کیلئے مفید  اور چند منٹ میں تیار ہونے والا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم :ھوالشافی  قند سیاہ کہنہ 10 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *