Breaking News

اسہال یا دست کا دیسی علاج

https://www.herbalelaj.com

اسہال یا دست کا دیسی علاج

:ھوالشافی

کوڑا سک 5 تولہ/ نسپال 5 تولہ/ پوست خشخاش ارھائ تولہ

ترکیب تیاری

ادویات کو پیس چھان کر سفوف بنالیں۔

ترکیب استعمال

تین تا چار ماشہ دہی میں ملا کر کشتہ مرجان دو رتی شامل کرکے صبح و شام کھائیں۔

فوائد

اسہال کہنہ، دست، سنگرہنی کیلئے اکسیر ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *