Breaking News

اسہال اور پیچش کیلئےآزمودہ نسخہ

https://www.herbalelaj.com

 اسہال اور پیچش کیلئےآزمودہ نسخہ

:ھوالشافی

زہر مہرہ خطائ/ سنگ یشب/ صدف صادق/ گلنار ہر ایک 1 تولہ/ گیرو 3 تولہ

ترکیب تیاری

اول زہرہ مہرہ کو عرق گلاب میں کھرل کریں اور تمام ادویات باریک کرکے ملا کر خوب رگڑیں۔ بس تیارہے۔

ترکیب استعمال

ایک تا دو ماشہ دن میں تین بار ہمراہ شربت انجبار یا شرب حب آلاس استعمال کریں۔

فوائد

ہر قسم کے اسہال اور پیچس کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *