Breaking News

اسہال اور دست کو فوری ختم کرنے کا نسخہ

https://www.herbalelaj.com

اسہال اور دست کو فوری ختم کرنے کا نسخہ

:ھوالشافی

فلفل سیاہ 3 ماشہ/ برگ نیم 12 عدد/ ہینگ 3 ماشہ/ فلفل دراز 4 عدد/ سہاگہ 3 ماشہ

ترکیب تیاری

ہینگ کو روغن زرد میں بریاں کریں اور دوسری ادویات کے ہمراہ سفوف بنالیں۔

ترکیب استعمال

چھ ماہ کے بچے کو نصف رتی اور ایک سال کے بچے کو ایک رتی کھلائیں۔

فوائد

اسہال، دست، چھارو، جملہ امراض فساد خون کو مؤثر ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *