Breaking News

اسہال اور بچوں کے دستوں کا مستقل خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

اسہال اور بچوں کے دستوں کا مستقل خاتمہ

:ھوالشافی

زہر مہرہ خطائ/ ماجو/ کتھہ گلابی/ نارجیل دریائ/ زیرہ سیاہ/ زیرہ سفید/ چھوٹی الائچی/ طباشیر/ ست گلو

ترکیب تیاری

تمام ہموزن لے کر سفوف بنالیں۔

ترکیب استعمال

ڈیڑھ سال تک کے بچے کو نصف ماشہ تین سال تک کے بچے کو ایک ماشہ ہمراہ آب تازہ استعمال کریں۔

فوائد

بچوں کے موشن، اسہال کیلئے مفید دوا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

بچوں کے موشن چٹکی میں ختم موشن بھی غائب بچہ بھی صحت مند شرطیہ علاج

بچوں کے موشن چٹکی میں ختم موشن بھی غائب بچہ بھی صحت مند شرطیہ علاج …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *