Breaking News

اسقاطِ حمل کی بہترین دوا

اسقاطِ حمل کی بہترین دوا

:ھوالشافی

صندل سرخ/ صندل سفید/ برگ نیم/ برگ حنا/ برگ ملٹھی/ مجیٹھ/ کچور/مرمکی/ گیرو

ترکیب تیاری

سب ادویات کو برابر وزن لے کر سفوف بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک رتی سے دو رتی تک پانی کے ہمراہ بوقت صبح استعمال کریں۔

فوائد

اگر عورت ایام حمل میں اس عمل کو جاری رکھے تو اسقاط حمل سے محفوظ رہے گی۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جلدی حمل ٹھہرانےکا یقینی علاج

جلدی حمل ٹھہرانےکا یقینی علاج :ھوالشافی آب آکاس بیل 2 تولہ / کشتہ قرن الایل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *