Breaking News

احتلام کا مسئلہ اب ہمیشہ کیلئے ختم

https://www.herbalelaj.com

احتلام کا مسئلہ اب ہمیشہ کیلئے ختم

:ھوالشافی

گل سپاری 2 تولہ/ طباشیر/ دھنیا/ تیج بند/ اجوائن خراسانی/ گوند کیکر/ تخم خرفہ/ تخم کاہو/ گل نیلوفر/ گلنار فارسی ہر ایک ڈیڑھ تولہ/ دم الاخوین/ کہربا شمعی/ بسد/ گل ارمنی ہر ایک تولہ/ کشتہ جست خوردنی 6 ماشہ/ مصری برابر وزن

ترکیب تیاری

تمام ادویات کو کوٹ چھان کر سفوف بنالیں اور ان سب کے وزن کے برابر مصری شامل کردیں۔

ترکیب استعمال

رات کو سوتے وقت یا علی الصبح نہار منہ چھ ماشہ سے ایک تولہ تک ہمراہ شہد یا مصفٰی چینی آمیز نیم گرم دودھ سے استعمال کریں۔

فوائد

شبانہ کمزوری یعنی احتلام کیلئےایک مفید اور جامع دوا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *