Breaking News

احتلام کا جڑ سے خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

احتلام کا جڑ سے خاتمہ

:ھوالشافی

ٹھنڈک 9 ماشہ/ کشتہ قلعی 3 ماشہ

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو کھرل میں ڈال کر اچھی طرح ملالیں۔

ترکیب استعمال

ایک ماشہ بوقت صبح نہار منہ موسم کے مطابق شربت بزوری یا شربت صندل بقدر ڈھائ تولہ سے استعمال کریں۔

فوائد

جریان و احتلام کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *