Breaking News

ابتدائ شوگر کا 5 دن میں شرطیہ خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

ابتدائ شوگر کا 5 دن میں شرطیہ خاتمہ

:ھوالشافی

کشہ طلاء/ کشتہ زمرد/ کشتہ مرجان/ کشتہ نقرہ/ صدف سائیدہ ہر ایک 3 ماشہ/ خستہ جامن/ برگ جامن/ گلو خشک/ ملٹھی مقشر/ ثمر چھال گولر/ پوست سماق/ صندل سفید ہر ایک 2 تولہ

ترکیب تیاری

سب ادویہ کو کوٹ چھان کر سفوف بنائیں۔

ترکیب استعمال

ایک ماشہ تا دو ماشہ صبح و شام ہمراہ دودھ بکری استعمال کریں۔

فوائد

ابتدائ شوگر کیلئے نہایت مجرب المفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج :ھوالشافی مردار سنگ حسبِ ضرورت ترکیب تیاری اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *