Breaking News

آنکھوں کےدرد کا دیسی نسخہ

https://www.herbalelaj.com

آنکھوں کےدرد کا دیسی نسخہ

:ھوالشافی

توتیا 1 رتی/ نوشادر 2 رتی/ عرق گلاب عمدہ اڑھائ تولہ

ترکیب تیاری

توتیا اور نوشادر کو عرق گلاب میں کھرل کریں اور نوشادر کو باریک پیس کر پانی میں ملادیں جب خشک ہوجائے تو تیار ہے۔

ترکیب استعمال

دو دو قطرے صبح دوپہر شام آنکھوں میں ڈالیں۔

فوائد

آنکھوں میں درد اور آشوب چشم کیلئے معمول مطب ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

آنکھوں کی دھند، جالا اور درد کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ

آنکھوں کی دھند، جالا اور درد کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ :ھوالشافی بورک ایسڈ/ کوزہ مصری/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *