Breaking News

آنکھوں کےتمام امراض کا شافعی علاج

https://www.herbalelaj.com

آنکھوں کےتمام امراض کا شافعی علاج

:ھوالشافی

سرمہ سیاہ مصفٰی 1 تولہ/ مرجان سرخ 1 ماشہ/ مروارید ناسفتہ 1 ماشہ/ ورق نقرہ 2 عدد/ ورق طلاء 3 عدد/ کشتہ جست 4 رتی/ کباب چینی 4 رتی/ کافور بھیم سینی 1 رتی

ترکیب تیاری

سب کو پیس کر عرق بادیان سبز ایک پاؤ پھر عرق گلاب دو آتشہ ایک پاؤ میں کھرل کریں۔

ترکیب استعمال

رات کے وقت صرف ایک سلائ لگائیں۔

فوائد

آنکھوں کی خارش، آنکھوں کی سرخی اور آنکھوں کی سوجن کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

آنکھوں کی دھند، جالا اور درد کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ

آنکھوں کی دھند، جالا اور درد کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ :ھوالشافی بورک ایسڈ/ کوزہ مصری/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *