Breaking News

آنکھوں کی دھند، جالا اور درد کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

آنکھوں کی دھند، جالا اور درد کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ

:ھوالشافی

بورک ایسڈ/ کوزہ مصری/ تخم نیل ہر ایک 1 تولہ/ تخم سرس 3 ماشہ/ کیلومل 6 ماشہ

ترکیب تیاری

سب کو باریک پیس کر سرمہ بنالیں۔

ترکیب استعمال

رات کو سوتے وقت سلائ کی مدد سے لگائیں۔

فوائد

ضعف بصر، ککرے، دھند، درد اور جالا کو نافع ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

آنکھوں کےتمام امراض کا شافعی علاج

آنکھوں کےتمام امراض کا شافعی علاج :ھوالشافی سرمہ سیاہ مصفٰی 1 تولہ/ مرجان سرخ 1 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *