Breaking News

آنکھوں کی خارش اور موتیے کا حیرت انگیز علاج

https://www.herbalelaj.com

آنکھوں کی خارش اور موتیے کا حیرت انگیز علاج

:ھوالشافی

سرمہ سیاہ 10 تولہ/ نیم کی کونپلوں کا رس 1 پاؤ/ افیون 2 تولہ/ سفیدہ جست 2 تولہ/ زعفران 5 ماشہ

ترکیب تیاری

سرمہ سیاہ کو نیم کی کونپلوں کے رس اور بادیان سبز کے رس میں الگ الگ کھرل کریں پھر باقی تمام اجزاء ڈال کر کھرل کریں۔ بس تیارہے۔

ترکیب استعمال

سلائ کے ساتھ صبح و شام آنکھوں میں لگائیں۔

فوائد

آنکھوں کی خارش، موتیا، ککرے وغیرہ کیلئے بےحد مفید ہے۔

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

آنکھوں کےتمام امراض کا شافعی علاج

آنکھوں کےتمام امراض کا شافعی علاج :ھوالشافی سرمہ سیاہ مصفٰی 1 تولہ/ مرجان سرخ 1 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *