آنکھوں میں چبھن اور سرخ پن اور ککروں کا زبردست نسخہ
:ھوالشافی
برگ نیم سبز 5 تولہ/ روغن سرسوں پندرہ سیر
ترکیب تیاری
برگ نیم کوکسی سکورہ گلی میں گل حکمت کرکے پندرہ سیر اپلوں کی آگ دیں سرد ہونے پرکسی کانسی کے برتن میں ڈال کر روغن سرسوں ملا کر کانسی کےکٹورہ سے چار پہر تک کھرل کرکے مرہم سی بنالیں۔
ترکیب استعمال
سلائ سے صبح و شام آنکھوں میں لگائیں۔ڈیڑھ گھنٹہ بعد آنکھیں سرد پانی سے دھولیں۔
فوائد
آنکھوں کی چبھن، سرخی، ککرے وغیرہ کیلئے مفید ہے۔