Breaking News

آشوبِ چشم کیلئے فوری نسخہ

https://www.herbalelaj.com

آشوبِ چشم کیلئے فوری نسخہ

:ھوالشافی

نوشادر ٹکی 4 عدد/ افیون 1 ماشہ

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو الگ الگ پیس کر ملا لیں اور پیتل کی بڑی پرات کو خوب صاف کرکے اس میں ڈال کر گائے کی چھاچھ تھوڑی تھوڑی ڈال کر پیتل کی کٹوری سے گھسیں جب دوسرے تیسرے روز لیپ سا ہوجائے تو خشک ہونے پر دوسرے تیسرے روز کھرچ کرباریک پیس لیں ۔

ترکیب استعمال

بوقت ضرورت تھوڑی سی دوائ لے کر ککروں پر لگائیں۔

فوائد

آشوب چشم کیلئے بہت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

آنکھوں کےتمام امراض کا شافعی علاج

آنکھوں کےتمام امراض کا شافعی علاج :ھوالشافی سرمہ سیاہ مصفٰی 1 تولہ/ مرجان سرخ 1 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *