Breaking News

آشوبِ چشم کا اکسیرالاثر نسخہ

https://www.herbalelaj.com

آشوبِ چشم کا اکسیرالاثر نسخہ

:ھوالشافی

کشتہ جست 10 تولہ/ سرمہ سیاہ 10 تولہ/ سفیدہ کاشغری 2 تولہ/ زنگار سبز ڈیڑھ ماشہ/ سمندر جھاگ 2 ماشہ

ترکیب تیاری

سحٰق بلیغ کرکے سرمہ بنالیں۔

ترکیب استعمال

دو سلائ صبح و شام آنکھ میں لگائیں۔

فوائد

آشوبِ چشم، جالا، پھولا اور دمعہ کیلئے خصوصیت سے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

آنکھوں کی دھند، جالا اور درد کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ

آنکھوں کی دھند، جالا اور درد کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ :ھوالشافی بورک ایسڈ/ کوزہ مصری/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *