Breaking News

آتشک پھوڑے پھنسیوں کا نایاب نسخہ

https://www.herbalelaj.com

آتشک پھوڑے پھنسیوں کا نایاب نسخہ

:ھوالشافی 

سیماب مصفٰی 1 تولہ/ گندھک آملہ سار مصفٰی 3 تولہ/ رائ 3 تولہ/ مغز حب الملوک مدبر 1 تولہ

ترکیب تیاری

پہلی تین ادویہ کو کھرل کرکے کجلی بنائیں اور اس کھرل کرنے کے عمل میں کم از کم چار پانچ گھنٹہ خرچ کریں بعد ازاں رائ ملا کر ایک گھنٹہ کھرل کریں اور آخر میں مغز عبدالملوک ملا کر پھر دو تین گھنٹہ زودار ہاتھوں سے پیسیں۔بس تیار ہے۔

ترکیب استعمال

ایک چاول سے دو چاول دن میں دو بار استعمال کریں۔

فوائد

آتشک، پھوڑا، پھنسی، خارش، داد، چنبل کیلئے نہایت مفید ہے۔

نوٹ 

یہ نسخہ معالج کے مشورہ کے بغیر استعمال نہ کریں۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم :ھوالشافی  قند سیاہ کہنہ 10 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *