Breaking News

آتشک، سوزاک اور نامردی کا بااثر نسخہ

https://www.herbalelaj.com

آتشک، سوزاک اور نامردی کا بااثر نسخہ

:ھوالشافی

شنگرف/ ہڑتال/ گندھک آملہ سار/ پارہ مصفٰی ہر ایک 1 تولہ/ مغز کول ڈوڈہ/ مغز ریٹھا/ مغز جمالگوٹہ ہر ایک 1 تولہ/ افیون 3 ماشہ

ترکیب تیاری

گندھک اور پارہ کو تین گھنٹہ کھرل کریں اور آب پیاز کی مدد سے ایک گولی بنائیں گولی بنانے سے قبل شنگرف اور ہڑتال ملا کر ایک گھنٹہ کھرل کریں پھر مغز کول ڈوڈہ، مغز ریٹھا، مغز جمالگوٹا اور افیون ان سب کو شیر مدار میں حل کرکے گولی پر لیپ کردیں اور برگ ببول دس تولہ کے نغدہ میں لپیٹ کر اور ایک کڑاہی میں ریت بھر کر درمیان میں دوائ رکھ کر نیچے آگ جلائیں اور ریت کے اوپر چند دانے جوار کے رکھ دیں جب دانے بریاں ہوجائیں تو آگ بند کردیں سرد ہونے پر گولی نکال کر باریک پیس لیں۔

ترکیب استعمال

ایک تا دو برنج درمسکہ گاؤ پانچ تولہ استعمال کریں۔

فوائد

آتشک، سوزاک اور نامردی کیلئے مفید ہے۔

نوٹ

یہ نسخہ معالج کے مشورہ سے استعمال کریں۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *