Breaking News

آتشک، داد اور چنبل کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

آتشک، داد اور چنبل کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ

:ھوالشافی

مغز جمالگوٹہ/ پتہ برآوردہ/ مغز تخم ارنڈ/ گولا کہنہ ہر ایک 1 تولہ/ عقر قرحا 6 ماشہ

ترکیب تیاری

سب کو ملا کر اس حد تک کھرل کریں کہ روغن چپکنے لگے اور آہنی کڑچھی میں ڈال کر آگ پر رکھیں اور لکڑی ہلاتے رہیں جب دھواں اٹھنے لگے تو عقر قرحا سفوف شامل کردیں اور آگ پر ہی خوب ملائیں اور کپڑے میں ڈال کر پوٹلی سی بنالیں اور روغن نکال لیں۔

ترکیب استعمال 

چند قطرے بتاشہ میں ڈال کر نگل لیں اگر حلق میں لگے تو قے ہوجائے گی اسہال زیادہ آئیں تو دہی یا غذا کھائیں اگر کمزوری ہوتو ایک دودن کے وقفہ سے دوائ لیتے رہیں۔

فوائد

آتشک، داد، چنبل، بواسیر اور خارش کے دفعیہ کیلئے سو فیصد مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم :ھوالشافی  قند سیاہ کہنہ 10 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *